نقطۂ اشتراک

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اتفاق و اتحاد کی وجہ یا ہم خیالی کا مقام، ملاپ کا سبب۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - اتفاق و اتحاد کی وجہ یا ہم خیالی کا مقام، ملاپ کا سبب۔